۱-توارِیخ 10:4 URD

4 تب ساؤُل نے اپنے سِلاح بردار سے کہا اپنی تلوار کھینچ اور اُس سے مُجھے چھید دے تا نہ ہو کہ یہ نامختُون آ کر میری بے حُرمتی کریں پر اُس کے سِلاح بردار نے نہ مانا کیونکہ وہ بُہت ڈر گیا ۔ تب ساؤُل نے اپنی تلوار لی اور اُس پر گِرا۔

پڑھیں مکمل باب ۱-توارِیخ 10

سیاق و سباق میں ۱-توارِیخ 10:4 لنک