۱-توارِیخ 10:7 URD

7 جب سب اِسرائیلی لوگوں نے جو وادی میں تھے دیکھا کہ لوگ بھاگ نِکلے اور ساؤُل اور اُس کے بیٹے مَر گئے تو وہ اپنے شہروں کو چھوڑ کر بھاگ گئے اور فِلستی آ کر اُن میں بسے۔

پڑھیں مکمل باب ۱-توارِیخ 10

سیاق و سباق میں ۱-توارِیخ 10:7 لنک