۱-توارِیخ 10:9 URD

9 سو اُنہوں نے اُس کو ننگا کِیا اور اُس کا سر اور اُس کے ہتھیار لے لِئے اور فِلستِیوں کے مُلک میں چاروں طرف لوگ روانہ کر دِئے تاکہ اُن کے بُتوں اور لوگوں کے پاس اُس خُوشخبری کو پُہنچائیں۔

پڑھیں مکمل باب ۱-توارِیخ 10

سیاق و سباق میں ۱-توارِیخ 10:9 لنک