۱-توارِیخ 14:11 URD

11 سو وہ بعل پرا ضِیم میں آئے اور داؤُ دنے وہِیں اُن کو مارا اور داؤُ دنے کہا خُدا نے میرے ہاتھ سے میرے دُشمنوں کو اَیسا چِیرا جَیسے پانی چاک چاک ہو جاتا ہے ۔ اِس سبب سے اُنہوں نے اُس مقام کا نام بعل پرا ضِیم رکھّا۔

پڑھیں مکمل باب ۱-توارِیخ 14

سیاق و سباق میں ۱-توارِیخ 14:11 لنک