۱-توارِیخ 17:11 URD

11 اور جب تیرے دِن پُورے ہو جائیں گے تاکہ تُو اپنے باپ دادا کے ساتھ مِل جانے کو چلا جائے تو مَیں تیرے بعدتیری نسل کو تیرے بیٹوں میں سے برپا کرُوں گا اور اُس کی سلطنت کو قائِم کرُوں گا۔

پڑھیں مکمل باب ۱-توارِیخ 17

سیاق و سباق میں ۱-توارِیخ 17:11 لنک