۱-توارِیخ 18:11 URD

11 اِن کو بھی داؤُ دبادشاہ نے اُس چاندی اور سونے کے ساتھ جو اُس نے اَور سب قَوموں یعنی ادُو م اور موآ ب اور بنی عمُّون اور فِلستِیوں اورعمالِیق سے لِیا تھا خُداوند کو نذر کِیا۔

پڑھیں مکمل باب ۱-توارِیخ 18

سیاق و سباق میں ۱-توارِیخ 18:11 لنک