۱-توارِیخ 18:4 URD

4 اور داؤُ دنے اُس سے ایک ہزار رتھ اور سات ہزار سوار اور بِیس ہزار پیادے لے لِئے اور اُس نے رتھوں کے سب گھوڑوں کی کونچیں کٹوا دِیں پر اُن میں سے ایک سَو رتھوں کے لِئے گھوڑے بچا لِئے۔

پڑھیں مکمل باب ۱-توارِیخ 18

سیاق و سباق میں ۱-توارِیخ 18:4 لنک