6 تب داؤُ دنے دمشق کے ارا م میں سِپاہیوں کی چَوکیاں بِٹھائِیں اور ارامی داؤُ دکے مُطِیع ہو گئے اور ہدئے لائے اور جہاں کہِیں داؤُ دجاتا خُداوند اُسے فتح بخشتاتھا۔
پڑھیں مکمل باب ۱-توارِیخ 18
سیاق و سباق میں ۱-توارِیخ 18:6 لنک