۱-توارِیخ 25:2 URD

2 آسف کے بیٹوں میں سے زکُّور ۔ یُوسف ۔ نتنیا ہ اور اسر ی لاہ ۔ آسف کے یہ بیٹے آسف کے ماتحت تھے جو بادشاہ کے حُکم کے مُطابِق نبُوّت کرتا تھا۔

پڑھیں مکمل باب ۱-توارِیخ 25

سیاق و سباق میں ۱-توارِیخ 25:2 لنک