۱-توارِیخ 27:25 URD

25 اور شاہی خزانوں پر عزماو ت بِن عدی ا یلمُقرّر تھااور کھیتوں اور شہروں اور گاؤں اور قلعوں کے خزانوںپر یہُونتن بِن عُزّیاہ تھا۔

پڑھیں مکمل باب ۱-توارِیخ 27

سیاق و سباق میں ۱-توارِیخ 27:25 لنک