۱-توارِیخ 4:40 URD

40 وہاں اُنہوں نے اچّھی اور سُتھری چراگاہ پائی اور مُلک وسِیع اور چَین اور سُکھ کی جگہ تھا کیونکہ حام کے لوگ قدِیم سے اُس میں رہتے تھے۔

پڑھیں مکمل باب ۱-توارِیخ 4

سیاق و سباق میں ۱-توارِیخ 4:40 لنک