۱-توارِیخ 4:42 URD

42 اور اُن میں سے یعنی شمعُو ن کے بیٹوں میں سے پانچ سَو مَرد کوہِ شعِیر کو گئے اور یسعی کے بیٹے فلطیا ہ اور نعر یاہ اور رِفایا ہ اور عُزّی ایل اُن کے سردار تھے۔

پڑھیں مکمل باب ۱-توارِیخ 4

سیاق و سباق میں ۱-توارِیخ 4:42 لنک