68 اور یُقمعا م اور اُس کی نواحی اور بَیت حَور ون اور اُس کی نواحی۔
69 اور ایّلُو ن اور اُس کی نواحی اور جات رِمّو ن اور اُس کی نواحی دی۔
70 اور منسّی کے آدھے قبِیلہ میں سے عانیر اور اُس کی نواحی اور بِلعا م اور اُس کی نواحی بنی قِہات کے باقی خاندان کو مِلی۔
71 بنی جیرسوم کو منسّی کے آدھے قبِیلہ کے خاندان میں سےجولا ن اور اُس کی نواحی بسن میں اور عستارا ت اور اُس کی نواحی۔
72 اور اِشکار کے قبِیلہ میں سے قادِ س اور اُس کی نواحی ۔ دابر ات اور اُس کی نواحی۔
73 اور رامات اور اُس کی نواحی اور عانِیم اور اُس کی نواحی۔
74 اور آشر کے قبِیلہ میں سے مسل اور اُس کی نواحی اور عبدو ن اور اُس کی نواحی۔