۱-توارِیخ 7:21 URD

21 تحت کا بیٹا زبد ۔ زبد کا بیٹا سُوتلح تھا اور عزر اور اِلیعد بھی جِن کو جات کے لوگوں نے جو اُس مُلک میں پَیدا ہُوئے تھے مار ڈالا کیونکہ وہ اُن کی مواشی لے جانے کو اُتر آئے تھے۔

پڑھیں مکمل باب ۱-توارِیخ 7

سیاق و سباق میں ۱-توارِیخ 7:21 لنک