۱-سموئیل 10:16 URD

16 ساؤُل نے اپنے چچا سے کہا اُس نے ہم کو صاف صاف بتا دِیا کہ گدھے مِل گئے ۔ پر سلطنت کا مضمُون جِس کا ذِکر سموئیل نے کِیا تھا نہ بتایا۔

پڑھیں مکمل باب ۱-سموئیل 10

سیاق و سباق میں ۱-سموئیل 10:16 لنک