۱-سموئیل 11:15 URD

15 تب سب لوگ جِلجا ل کو گئے اور وہِیں اُنہوں نے خُداوند کے حضُور ساؤُل کو بادشاہ بنایا ۔ پِھر اُنہوں نے وہاں خُداوند کے آگے سلامتی کے ذبِیحے ذبح کِئے اور وہِیں ساؤُل اور سب اِسرائیلی مَردوں نے بڑی خُوشی منائی۔

پڑھیں مکمل باب ۱-سموئیل 11

سیاق و سباق میں ۱-سموئیل 11:15 لنک