۱-سموئیل 11:9 URD

9 اور اُنہوں نے اُن قاصِدوں سے جو آئے تھے کہا کہ تُم یبِیس جِلعاد کے لوگوں سے یُوں کہنا کہ کل دُھوپ تیز ہونے کے وقت تک تُم رہائی پاؤ گے ۔ سو قاصِدوں نے جا کر یبِیس کے لوگوں کو خبر دی اور وہ خُوش ہُوئے۔

پڑھیں مکمل باب ۱-سموئیل 11

سیاق و سباق میں ۱-سموئیل 11:9 لنک