۱-سموئیل 14:17 URD

17 تب ساؤُل نے اُن لوگوں سے جو اُس کے ساتھ تھے کہا شُمار کر کے دیکھو کہ ہم میں سے کَون چلا گیا ہے ۔ سو اُنہوں نے شُمار کِیا تو دیکھو یُونتن اور اُس کا سِلاح بردار غائِب تھے۔

پڑھیں مکمل باب ۱-سموئیل 14

سیاق و سباق میں ۱-سموئیل 14:17 لنک