۱-سموئیل 14:30 URD

30 کِتنا زِیادہ اچھّا ہوتا اگر سب لوگ دُشمن کی لُوٹ میں سے جو اُن کو مِلی دِل کھول کر کھاتے کیونکہ ابھی تو فلِستِیوں میں کوئی بڑی خُونریزی بھی نہیں ہُوئی ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۱-سموئیل 14

سیاق و سباق میں ۱-سموئیل 14:30 لنک