۱-سموئیل 14:41 URD

41 تب ساؤُل نے خُداوند اِسرا ئیل کے خُدا سے کہا حق کو ظاہِر کر دے ۔ سو چِٹّھی یُونتن اور ساؤُل کے نام پر نِکلی اور لوگ بچ گئے۔

پڑھیں مکمل باب ۱-سموئیل 14

سیاق و سباق میں ۱-سموئیل 14:41 لنک