۱-سموئیل 15:16 URD

16 تب سموئیل نے ساؤُل سے کہا ٹھہر جا اور جو کُچھ خُداوند نے آج کی رات مُجھ سے کہا ہے وہ مَیں تُجھے بتاؤُں گا ۔اُس نے کہا بتائِیے۔

پڑھیں مکمل باب ۱-سموئیل 15

سیاق و سباق میں ۱-سموئیل 15:16 لنک