۱-سموئیل 15:32 URD

32 تب سموئیل نے کہا کہ عمالِیقِیوں کے بادشاہ اجاج کو یہاں میرے پاس لاؤ ۔ سو اجاج خُوشی خُوشی اُس کے پاس آیا اور اجاج کہنے لگا فی الحقِیقت مَوت کی تلخی گُذر گئی۔

پڑھیں مکمل باب ۱-سموئیل 15

سیاق و سباق میں ۱-سموئیل 15:32 لنک