۱-سموئیل 16:2 URD

2 سموئیل نے کہا مَیں کیونکر جاؤُں؟ اگر ساؤُل سُن لے گا تو مُجھے مار ہی ڈالے گا ۔خُداوند نے کہا ایک بچِھیا اپنے ساتھ لے جا اور کہنا کہ مَیں خُداوند کے لِئے قُربانی کرنے کو آیا ہُوں۔

پڑھیں مکمل باب ۱-سموئیل 16

سیاق و سباق میں ۱-سموئیل 16:2 لنک