۱-سموئیل 18:1 URD

1 جب وہ ساؤُل سے باتیں کر چُکا تو یُونتن کا دِل داؤُد کے دِل سے اَیسا مِل گیا کہ یُونتن اُس سے اپنی جان کے برابر مُحبّت کرنے لگا۔

پڑھیں مکمل باب ۱-سموئیل 18

سیاق و سباق میں ۱-سموئیل 18:1 لنک