۱-سموئیل 18:5 URD

5 اور جہاں کہِیں ساؤُل داؤُد کو بھیجتا وہ جاتا اور عقل مندی سے کام کرتا تھا اور ساؤُل نے اُسے جنگی مَردوں پر مُقرّر کر دِیا اور یہ بات ساری قَوم کی اور ساؤُل کے مُلازِموں کی نظر میں اچّھی تھی۔

پڑھیں مکمل باب ۱-سموئیل 18

سیاق و سباق میں ۱-سموئیل 18:5 لنک