۱-سموئیل 19:15 URD

15 اور ساؤُل نے ہرکاروں کو بھیجا کہ داؤُد کو دیکھیں اور کہا کہ اُسے پلنگ سمیت میرے پاس لاؤ کہ مَیں اُسے قتل کرُوں۔

پڑھیں مکمل باب ۱-سموئیل 19

سیاق و سباق میں ۱-سموئیل 19:15 لنک