18 اور داؤُد بھاگ کر بچ نِکلا اور رامہ میں سموئیل کے پاس آکر جو کُچھ ساؤُل نے اُس سے کِیا تھا سب اُس کو بتایا ۔ تب وہ اور سموئیل دونوں نیوت میں جا کر رہنے لگے۔
پڑھیں مکمل باب ۱-سموئیل 19
سیاق و سباق میں ۱-سموئیل 19:18 لنک