۱-سموئیل 19:22 URD

22 تب وہ آپ رامہ کو چلا اور اُس بڑے کُنوئیں پر جو سِیکو میں ہے پُہنچ کر پُوچھنے لگا کہ سموئیل اور داؤُد کہاں ہیں؟ اور کِسی نے کہا کہ دیکھ وہ رامہ کے بِیچ نیوت میں ہیں۔

پڑھیں مکمل باب ۱-سموئیل 19

سیاق و سباق میں ۱-سموئیل 19:22 لنک