۱-سموئیل 2:33 URD

33 اور تیرے جِس آدمی کو مَیں اپنے مذبح سے کاٹ نہیں ڈالُوں گا وہ تیری آنکھوں کو گُھلانے اور تیرے دِل کو دُکھ دینے کے لِئے رہے گا اور تیرے گھر کی سب بڑھتی اپنی بھری جوانی میں مَر مِٹے گی۔

پڑھیں مکمل باب ۱-سموئیل 2

سیاق و سباق میں ۱-سموئیل 2:33 لنک