۱-سموئیل 2:35 URD

35 اور مَیں اپنے لِئے ایک وفادار کاہِن برپا کرُوں گا جو سب کُچھ میری مرضی اور منشا کے مُطابِق کرے گا اور مَیں اُس کے لِئے ایک پایدار گھر بناؤُں گا اور وہ ہمیشہ میرے ممسُوح کے آگے آگے چلے گا۔

پڑھیں مکمل باب ۱-سموئیل 2

سیاق و سباق میں ۱-سموئیل 2:35 لنک