۱-سموئیل 20:12 URD

12 تب یُونتن داؤُد سے کہنے لگا خُداوند اِسرا ئیل کا خُدا گواہ رہے کہ جب مَیں کل یا پرسوں عنقرِیب اِسی وقت اپنے باپ کا بھید لُوں اور دیکُھوں کہ داؤُد کے لِئے بھلائی ہے تو کیا مَیں اُسی وقت تیرے پاس کہلا نہ بھیجُوں گا اور تُجھے نہ بتاؤں گا؟۔

پڑھیں مکمل باب ۱-سموئیل 20

سیاق و سباق میں ۱-سموئیل 20:12 لنک