9 تب ادُومی دو ئیگ نے جو ساؤُل کے خادِموں کے برابر کھڑا تھا جواب دِیا کہ مَیں نے یسّی کے بیٹے کو نوب میں اخِیطو ب کے بیٹے اخِیملک کاہِن کے پاس آتے دیکھا۔
پڑھیں مکمل باب ۱-سموئیل 22
سیاق و سباق میں ۱-سموئیل 22:9 لنک