۱-سموئیل 24:3 URD

3 اور وہ راستہ میں بھیڑسالوں کے پاس پُہنچا جہاں ایک غار تھا اور ساؤُل اُس غار میں فراغت کرنے گُھسا اور داؤُد اپنے لوگوں سمیت اُس غار کے اندرُونی خانوں میں بَیٹھا تھا۔

پڑھیں مکمل باب ۱-سموئیل 24

سیاق و سباق میں ۱-سموئیل 24:3 لنک