۱-سموئیل 24:8 URD

8 اور بعد اُس کے داؤُد بھی اُٹھا اور اُس غار میں سے نِکلا اور ساؤُل کے پِیچھے پُکار کر کہنے لگا اَے میرے مالِک بادشاہ! جب ساؤُل نے پِیچھے پِھر کر دیکھا تو داؤُد نے اَوندھے مُنہ گِر کر سِجدہ کِیا۔

پڑھیں مکمل باب ۱-سموئیل 24

سیاق و سباق میں ۱-سموئیل 24:8 لنک