۱-سموئیل 26:17 URD

17 تب ساؤُل نے داؤُد کی آواز پہچانی اور کہا اَے میرے بیٹے داؤُد کیا یہ تیری آواز ہے؟داؤُد نے کہا اَے میرے مالِک بادشاہ! یہ میری ہی آواز ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۱-سموئیل 26

سیاق و سباق میں ۱-سموئیل 26:17 لنک