۱-سموئیل 26:2 URD

2 تب ساؤُل اُٹھا اور تِین ہزار چُنے ہُوئے اِسرائیلی جوان اپنے ساتھ لے کر دشتِ زِیف کو گیا تاکہ اُس دشت میں داؤُد کو تلاش کرے۔

پڑھیں مکمل باب ۱-سموئیل 26

سیاق و سباق میں ۱-سموئیل 26:2 لنک