۱-سموئیل 26:8 URD

8 تب ابِیشے نے داؤُد سے کہا خُدا نے آج کے دِن تیرے دُشمن کو تیرے ہاتھ میں کر دِیا ہے سو اب تُو ذرا مُجھ کو اِجازت دے کہ نیزہ کے ایک ہی وار میں اُسے زمِین سے پَیوند کر دُوں اور مَیں اُس پر دُوسرا وار کرنے کا بھی نہیں۔

پڑھیں مکمل باب ۱-سموئیل 26

سیاق و سباق میں ۱-سموئیل 26:8 لنک