۱-سموئیل 4:20 URD

20 اور اُس کے مَرتے وقت اُن عَورتوں نے جو اُس کے پاس کھڑی تِھیں اُسے کہا مت ڈر کیونکہ تیرے بیٹا ہُؤا ہے پر اُس نے نہ جواب دِیا اور نہ کُچھ توجُّہ کی۔

پڑھیں مکمل باب ۱-سموئیل 4

سیاق و سباق میں ۱-سموئیل 4:20 لنک