۱-سموئیل 6:14 URD

14 اور گاڑی بَیت شمسی یشُوع کے کھیت میں آ کر وہاں کھڑی ہو گئی جہاں ایک بڑا پتّھر تھا ۔ سو اُنہوں نے گاڑی کی لکڑیوں کو چِیرا اور گایوں کو سوختنی قُربانی کے طَور پر خُداوند کے حضُور گُذرانا۔

پڑھیں مکمل باب ۱-سموئیل 6

سیاق و سباق میں ۱-سموئیل 6:14 لنک