۱-سموئیل 8:7 URD

7 اور خُداوند نے سموئیل سے کہا کہ جو کُچھ یہ لوگ تُجھ سے کہتے ہیں تُو اُس کو مان کیونکہ اُنہوں نے تیری نہیں بلکہ میری حقارت کی ہے کہ مَیں اُن کا بادشاہ نہ رہُوں۔

پڑھیں مکمل باب ۱-سموئیل 8

سیاق و سباق میں ۱-سموئیل 8:7 لنک