۱-سموئیل 8:9 URD

9 سو تُو اُن کی بات مان تَو بھی تُو سنجِیدگی سے اُن کو خُوب جتا دے اور اُن کو بتا بھی دے کہ جو بادشاہ اُن پر سلطنت کرے گا اُس کا طرِیقہ کَیسا ہو گا۔

پڑھیں مکمل باب ۱-سموئیل 8

سیاق و سباق میں ۱-سموئیل 8:9 لنک