۱-سموئیل 9:21 URD

21 ساؤُل نے جواب دِیا کیا مَیں بِنیمِینی یعنی اِسرا ئیل کے سب سے چھوٹے قبِیلہ کا نہیں؟ اور کیا میرا گھرانا بِنیمِین کے قبِیلہ کے سب گھرانوں میں سب سے چھوٹا نہیں؟ سو تُو مُجھ سے اَیسی باتیں کیوں کہتا ہے؟۔

پڑھیں مکمل باب ۱-سموئیل 9

سیاق و سباق میں ۱-سموئیل 9:21 لنک