اعمال 10:11 UGV

11 اُس نے دیکھا کہ آسمان کھل گیا ہے اور ایک چیز زمین پر اُتر رہی ہے، کتان کی بڑی چادر جیسی جو اپنے چار کونوں سے نیچے اُتاری جا رہی ہے۔

پڑھیں مکمل باب اعمال 10

سیاق و سباق میں اعمال 10:11 لنک