اعمال 10:36 UGV

36 آپ اللہ کی اُس خوش خبری سے واقف ہیں جو اُس نے اسرائیلیوں کو بھیجی، یہ خوش خبری کہ عیسیٰ مسیح کے وسیلے سے سلامتی آئی ہے۔ عیسیٰ مسیح سب کا خداوند ہے۔

پڑھیں مکمل باب اعمال 10

سیاق و سباق میں اعمال 10:36 لنک