اعمال 11:12 UGV

12 روح القدس نے مجھے بتایا کہ مَیں بغیر جھجکے اُن کے ساتھ چلا جاؤں۔ یہ میرے چھ بھائی بھی میرے ساتھ گئے۔ ہم روانہ ہو کر اُس آدمی کے گھر میں داخل ہوئے جس نے مجھے بُلایا تھا۔

پڑھیں مکمل باب اعمال 11

سیاق و سباق میں اعمال 11:12 لنک