اعمال 11:23 UGV

23 جب وہ وہاں پہنچا اور دیکھا کہ اللہ کے فضل سے کیا کچھ ہوا ہے تو وہ خوش ہوا۔ اُس نے اُن سب کی حوصلہ افزائی کی کہ وہ پوری لگن سے خداوند کے ساتھ لپٹے رہیں۔

پڑھیں مکمل باب اعمال 11

سیاق و سباق میں اعمال 11:23 لنک