اعمال 12:11 UGV

11 پھر پطرس ہوش میں آ گیا۔ اُس نے کہا، ”واقعی، خداوند نے اپنے فرشتے کو میرے پاس بھیج کر مجھے ہیرودیس کے ہاتھ سے بچایا ہے۔ اب یہودی قوم کی توقع پوری نہیں ہو گی۔“

پڑھیں مکمل باب اعمال 12

سیاق و سباق میں اعمال 12:11 لنک