اعمال 12:19 UGV

19 جب ہیرودیس نے اُسے ڈھونڈا اور نہ پایا تو اُس نے پہرے داروں کا بیان لے کر اُنہیں سزائے موت دے دی۔اِس کے بعد وہ یہودیہ سے چلا گیا اور قیصریہ میں رہنے لگا۔

پڑھیں مکمل باب اعمال 12

سیاق و سباق میں اعمال 12:19 لنک