اعمال 13:1 UGV

1 انطاکیہ کی جماعت میں کئی نبی اور اُستاد تھے: برنباس، شمعون جو کالا کہلاتا تھا، لوکیُس کرینی، مناہیم جس نے بادشاہ ہیرودیس انتپاس کے ساتھ پرورش پائی تھی اور ساؤل۔

پڑھیں مکمل باب اعمال 13

سیاق و سباق میں اعمال 13:1 لنک