اعمال 13:10 UGV

10 اُس نے کہا، ”ابلیس کے فرزند! تُو ہر قسم کے دھوکے اور بدی سے بھرا ہوا ہے اور ہر انصاف کا دشمن ہے۔ کیا تُو خداوند کی سیدھی راہوں کو بگاڑنے کی کوشش سے باز نہ آئے گا؟

پڑھیں مکمل باب اعمال 13

سیاق و سباق میں اعمال 13:10 لنک